دائرہ علم و ادب کے زیر اہتمام دوسری اہل قلم کانفرنس کا انعقاد

0
85

اسلام آباد(ایس این این) ملک گیر ادبی تنظیم دائرہ علم و ادب کے زیر اہتمام دوسری کُل پاکستان اہلِ قلم کانفرنس 2-3-4 اپریل بروز جمعہ ہفتہ اتوار 2021ء پھالیہ میں منعقد ہو گی. دائرہ علم و ادب کے ترجمان احمد حاطب صدیقی کے مطابق قلم کاروں کی رجسٹریشن کا عمل شرع کر دیا گیا ہے. کانفرنس کے انتظامات کو حتمی شک دی جارہی ہے. کانفرنس میں اردو ادب کے ممتاز ادیب مختلف تخلیقی صلاحیتوں پر انے تخلیقی مقالہ جات پیش کریں گے. کانفرنس میں شرکت کے خواہشمند حضرات نیچے دیے گئے لنک پر موجود فارم پر کر کے کانفرنس کا حصہ بن سکتے ہیں.

رجسٹریشن کے لیے یہاں کلک کریں

اپنی رائے دیجیے

Please enter your comment!
Please enter your name here