اقبال اکادمی کے زیر اہتمام مقابلہ مضمون نویسی کا انعقاد

0
773

لاہور(جواں ادب رپورٹ) اقبال اکادمی پاکستان کے زیر اہتمام جشن آزادی کے سلسلہ میں طلبا و طالبات کے لیے مقابلہ مضمون نویسی کا انعقاد کیا جا رہا ہے. مقابلے میں شرکت کے لیے کالج اور یونیورسٹی کے طلبا و طالبات کی کیٹگریز بنائی گئی ہیں. طلبا و طالبات ذیل میں دی گئی ہدایات اور عنوان کے مطابق اپنے مضامین بھیج کر مقابلے میں شرکت کر سکتے ہیں.

اپنی رائے دیجیے

Please enter your comment!
Please enter your name here