کراچی، کاوش صدیقی کی زیر ادارت بچوں کے نئے رسالے کی اشاعت کا اعلان

0
222

کراچی(جواں ادب نیوز) بچوں اور بڑوں کے مقبول ادیب کاوش صدیقی کی ادارت میں ٹین ایجر بچوں کے لیے ماہنامہ رسالے کی تیاریاں عروج پر. بچوں کے لیے نوعمر ڈائجسٹ کی اشاعت کا اعلان کر دیا گیا. سوشل میڈیا پر جانے ہونے والے اشتہار میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ نوعمر ڈائجسٹ پاکستان میں پہلی بار ٹین ایج بچوں کی ترجمانی کرے گا. رسالے میں دلچسپ سلسلوں کا اعلان کیا گیا ہے. کہانیوں کی اشاعت کے لیے ذیل میں موجود اشتہار میں موجود ای میل پر رابطہ کیا جاسکتا ہے. یادر رہے کاوش صدیقی بطور مصنف پاکستان بھر میں اپنی دل چسپ کہانیوں کی وجہ سے معروف ہیں. بچوں کے ادب سے وابستہ افراد نے نئے رسالے کی اشاعت کو بچوں کے ادب میں تازہ ہوا کا جھونکا قرار دیتے ہوئے کاوش صدیقی کو مبارک پیش کی ہے.

اپنی رائے دیجیے

Please enter your comment!
Please enter your name here