بچوں کے ادیب جاوید نور کے والد انتقال کر گئے

0
69

اسلام آباد(جواں ادب نیوز) بچوں کے معروف ادیب اور صحافی جاوید نور کے والد محترم پروفیسر نور بخش انتقال کر گئے۔ان کی تدفین اسلام آباد میں کی جائے گی۔جاوید نو کے والد کچھ عرصہ سے علیل تھے. تعزیت کے لیے جاوید نور سے 03357799966،03133388866 پر رابطہ کیا جا سکتا ہے.

اپنی رائے دیجیے

Please enter your comment!
Please enter your name here