کاشف بشیر کاشف کی والدہ انتقال کر گئیں

0
67

ساہیوال(ایس این این) ساہیوال سے بچوں کے ادیب اور “جواں ادب” کے مدیر کاشف بشیر کاشف کی والدہ مختصر علالت کے بعد 11 دسمبر کی شب ساہیوال میں انتقال کر گئیں. اُن کی نماز جنازہ ساہیوال میں ادا کی گئی. بچوں کے ادب سے وابستہ شخصیات نے کاشف بشیر کاشف کے اس غم پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے.

اپنی رائے دیجیے

Please enter your comment!
Please enter your name here