ساہیوال، ضیا ء اللہ محسن رشتہ ازدواج سے منسلک ہو گئے

0
98

ساہیوال(جواں ادب رپورٹ) بچوں کے معروف ادیب اور ماہنامہ الف نگر کے سابق مدیر ضیا اللہ محسن رشتہ ازدواج سے منسلک ہو گئے. ان کی دعوت ولیمہ ساہیوال کے نجی ہال میں وقوع پذیر ہوئی. دعوت ولیمہ میں بچوں کے ادب سے وابستہ شخصیات نے کثیر تعداد میں شرکت کی.

دعوت ولیمہ میں شرکت کرنے والوں میں محمد ندیم اختر، فہیم عالم ،طارق سمرا، طیب امین قیصرانی، شاہد فاروق پھلور، صادق عباس، عثمان طفیل، اقبال سحر، حافظ حمزہ شہزاد، حماد احمد، سید فضل الرحمن، عمر بن حسین، احمد عدنان طارق ، کاشف بشیر کاشف ، انجینئر آصف مجید،. عبداللہ آصف مجید، عبدالجبار صبا شامل ہیں. بچوں کے ادیبوں نے اس موقع پر ضیا الللہ محسن کو زندگی کے نئے سفر پر مبارک پیش کی ہے.

اپنی رائے دیجیے

Please enter your comment!
Please enter your name here