بچوں کے معروف ادیب قاسم گوریہ کے والد انتقال کر گئے

0
85

گوجرانوالا(ایس این این) بچوں کے ادیب اور پھول کلب گوجرانوالا کے صدر اور جواں ادب کے مدیر اعلیٰ محمد قاسم گورایہ اور ماہر تعلیم حماد گورایہ کے والد چودھری سجاد سرور انتقال کر گئے. اُن کی نماز جنازہ کل صبح 11 بجے گوجرانوالا میں ادا کی جائے گی. بچوں‌کے ادب سے وابستہ شخصیات نے محمد قاسم گورایہ کے والد کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے.

اپنی رائے دیجیے

Please enter your comment!
Please enter your name here