سیرت ایوارڈ 2021 کے لیے کتب کی وصولی کا آغاز

0
84

اسلام آباد(جواں ادب رپورٹ)وزارت مذہبی امور نے سیرت النبیﷺ ایوارڈ کے لیے مختلف کیٹیگریز میں شائع ہوانے والے کتب اور مقالہ جات جمع کروانے کا اشتہار جاری کر دیا. سیرت ایوارڈ کے لیے بچوں ، خواتین کے لیے سیرت پر لکھی جانے والی کتب بھی شامل ہیں. تمام مصنفین 25 مئی تک اپنی کتب اور مقالہ جات وزارت مذہبی امور کو ارسال کر سکتے ہیں. مزید تفصیلات اس اشتہار اور نیچے دیے گئے لنک میں دیکھیں.


یہاں کلک کریں

اپنی رائے دیجیے

Please enter your comment!
Please enter your name here