ماہنامہ ’’انوکھی کہانیاں‘‘ کا ’’نذیر انبالوی‘‘ نمبر آنے کو تیار

0
109

کراچی(جواں ادب) بچوں کے معروف رسالے نے اردو میں ادب اطفال کے ممتاز ادیب ’’نذیر انبالوی‘‘ کی خدمات کو سراہتے ہوئے جون 2021 میں ’’نذیر انبالوی‘‘ نمبر شائع کرنے کا اعلان کر رکھا ہے. رسالے کے مدیر محبوب الٰہی مخمور کے مطابق انوکھی کہانیاں کا یہ شمارہ شائع ہو کر یکم جون کو قارئین کے ہاتھوں میں ہو گا. اس شمارے میں نذیر انبالوی پر معروف ادباء کے مضامین کے علاوہ ان کی شاہ کار تحریریں شامل کی گئی ہیں.

اپنی رائے دیجیے

Please enter your comment!
Please enter your name here