اسلام آباد(جواں ادب رپورٹ)اکادمی ادبیات حکومت پاکستان کے زیر اہتمام بچوں کے ادب پر تین روزہ بین الاقوامی کانفرنس 26 تا 26 2022 کو اسلام آباد میں منعقد ہو گی. کانفرنس میں قومی اور بین الاقوامی سطح پر بچوں کے ادب سے وابستہ افراد شرکت کریں گے. اس کانفرنس میں پہلی بار سرکاری سطح پر بچوں کے ادب کے مسائل اور ادبی مباحث زیر غور لائے جائیں گے. اس ضمن میں اکادمی ادبیاے نے مکمل شیڈول جاری کر دیا ہے.شیڈول ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے نیچے لنک پریس کریں.