مدیر اعلیٰ جواں ادب محمد قاسم گورایہ کی صحت یابی کے دعا کی اپیل

0
87

لاہور(جواں ادب رپورٹ) بچوں کے معروف ادیب اور جواں ادب کے مدیر محمد قاسم گورایہ ان دنوں شدید علیل ہیں اور شوکت خانم ہسپتال میں داخل ہیں. اپنی ادبی ، سماجی اور رفاہی سرگرمیوں کے حامل محمد قاسم گورایہ سرطان جیس بیماری سے نبرد آزما ہیں. ادارہ جواں ادب کی پرورش و پرداخت میں محمد قاسم گورایہ کا کام ڈھکا چھپا نہیں، ادارہ قارئین اور احباب سے اپیل کرتا ہے کہ وہ محمد قاسم گورایہ کی صحت یابی کے لیے دعا فرمائیں. ادارہ پر امید ہے کہ ہنستی مسکراتی شخصیت کے حامل محمد قاسم گورایہ توفیقَ الٰہی سے اس بیماری کو جلد شکست دے کر زندگی کی بہاروں میں لوٹ آئیں گے.

اپنی رائے دیجیے

Please enter your comment!
Please enter your name here