ادبی خبریں

اکادمی ادبیات اطفال کے زیر اہتمام تیسری قومی کانفرنس

لاہور(جواں ادب) اکادمی ادبیات اطفال اور ماہنامہ پھول کے زیر اہتمام تیسری قومی ادب اطفال کانفرنس مئی کے آغاز میں لاہور میں منعقد ہو گی۔ اس کانفرنس میں ملک بھر سےبچوں کے 125 منتخب ادیب شرکت کریں گے۔اس ضمن میں منتخب ادیبوں کو باقاعدہ دعوت نامے ارسال کیے جا ئیں گے۔کانفرنس میں ملکی و غیر ملکی مصنفین بچوں کے ادب کے مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالیں گے۔ اس کانفرنس میں بچوں کے ادب میں نمایاں خدمات انجام دینے والے ادیبوں کا ایوارڈز بھی دئیے جائیں گے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button