احمد عدنان طارق کی نئی کتاب شائع ہو گئی

0
205

فیصل آباد(جواں ادب) مقبول مصنف انسپکٹر احمد عدنان طارق کی بچوں کے لیے نئی کتاب”بونوں کے دیس میں“شائع ہو گئی ہے. اس کتاب کو نستعلیق مطبوعات کے پلیٹ فارم سے شائع کیا گیا ہے. کتاب میں بچوں کی 30 کہانیاں شامل ہیں جو قبل ازیں بچوں کے مختلف رسائل میں شائع ہو چکی ہیں. ادبی حلقوں نے اس کتاب کی اشاعت پر احمد عدنان طارق کو مبارک پیش کی ہے.

اپنی رائے دیجیے

Please enter your comment!
Please enter your name here