محمد فہیم عالم کی کتاب ”سیرت ایوارڈ“ کے لیے نامزد

0
32

اسلام آباد(ایس این این) وزارتِ مذہبی امور اسلام آباد، پاکستان کے تحت ہونے والے ”مقابلہ بچوں کے لیے کتب سیرت“ میں بچوں کے معروف ادیب، مدیر اور بچوں کا کتاب گھر کے سی ای او محمد فہیم عالم کی کتاب ”سیرت محمدﷺ بن عبداللہ“ کو ”سیرت ایوارڈ“ کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔محمد فہیم عالم کو یہ ایوارڈ 12 ربیع الاول(17 ستمبر2024) کو ہونے والی تقریب میں دیا جائے گا. محمد فہیم عالم اس سے پہلے بھی تین بار صدارتی ایوارڈ حاصل کر چکے ہیں. شعبہ ادب اطفال سے تعلق رکھنے والے ادیبوں نے اس اعزاز پر محمد فہیم عالم کو مبارک پیش کی ہے.

اپنی رائے دیجیے

Please enter your comment!
Please enter your name here