کراچی(جواں ادب) معروف ادیب کاوش صدیقی کی ادارت میں بچوں اور نوجوانوں کے لیے ماہناہہ “نو عمر” منظر عام پر آ گیا. ادبی و طباعت لحاظ سے”نو عمر” کو”آنکھ مچولی” کا دوسرا جنم قرار دیا جارہا ہے. اس رسالے میں معروف اور نئے ادیبوں کی کہانیاں شامل ہیں. بچوں کے ادیبوں نے “نوعمر” کی اشاعت پر کاوش صدیقی کو مباک پیش کی ہے اور اسے بچوں کے ادب کا اہم سنگ میل قرار دیا ہے.