پیر محل(جواں ادب رپورٹ) معروف خاتون کہانی کار محترمہ ستارہ امین کومل کی جواں سال بہن انتقال کر گئیں۔ ستارہ امین کومل کی بہن سدرہ بھی میدان ادب میں طبع آزمائی کر چکی ہیں۔ اس سانحہ ارتحال پر قلم کار برادری نے انتہائی گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔
crossorigin="anonymous">