بچوں کے ادیب محمد علی کے والد بھی خالق حقیقی سے جا ملے

0
53

اسلام آباد(ایس این این) بچوں کے معروف ادیب محمد علی کے والد محترم اسلام آباد میں انتقال کر گئے. محمد علی کے مطابق ان کی طبیعت گزشتہ شب خراب ہوئی تھی اور وہ انتقال کر گئے. بچوں کے ادبا نے محمد علی کے اس صدمے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے.

اپنی رائے دیجیے

Please enter your comment!
Please enter your name here