بچوں کے معروف ادیب اور صحافی محمد ناصر زیدی کے والد انتقال کر گئے

0
49

لاہور(ایس این این) فیصل آباد سے تعلق رکھنے والے ادبَ اطفال کے معروف ادیب اور الکٹرونک میڈیا سے وابستہ سینئیر جرنلسٹ محمد ناصر زیدی کے والد چنیوٹ میں انتقال کر گئے. اُن کی نمازَ جنازہ ان کے آبائی گاؤں تارڑ 210 ج ب میں ادا کی گئی. صحافت اور بچوں کے ادب سے وابستہ شخصیات نے محمد ناصر زیدی کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے.

اپنی رائے دیجیے

Please enter your comment!
Please enter your name here