ادبی خبریں

”بچے من کے سچے“ کا ”بچوں کے ادیب نمبر“

خان پور(جواں‌ادب) خان پور سے یوسف وحید کی ادارت میں شائع ہونے والے رسالے ”بچے من کے سچے“ کا بچوں کے ادیب نمبر جلد منظر عام پر آ رہا ہے. اس شمارے میں ملک بھر سے بچوں کے ادیبوں کا تعارف شائع کیا جائے گا. یوسف وحید کے مطابق بچوں کے ادیب 22 اپریل تک اپنا تعارف بھجوا سکتے ہیں. یہ شمارہ مئی کے وسط میں منظر عام پر آئے گا.

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button