ادبی خبریں

احمد عدنان طارق اور زارا ممتاز کے لیے یو بی ایل لٹریری ایوارڈ

کراچی(جواں ادب ) یو بی ایل لٹریری ایوارڈ کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا. بوں کی کہانیوں کی کتب میں معروف ادیب احمد عدنان طارق کی کہانیوں‌کی کتاب کہانیوں والا قلم نے پہلی پوزیشن حاصل کی جب کہ بچوں کے لیے لکھی جانے والی نظموں میں سے بہترین تصنیف کا اعزاز زارا ممتاز کی ننھے گیت اور نظمیں کو ملا. بچوں کے ادیبوں نے احمد عدنان طارق اور زارا ممتاز کو اس ایوارڈ کے حصول پر مبارک باد پیش کی ہے. ججز کی رائے اس ویڈیو میں ملاحظہ فرمائیں.

https://www.facebook.com/UBLUnitedBankLtd/videos/629483687751779/

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button