نذیر انبالوی کا نیا ناول اشاعت کے مراحل میں

0
241

لاہور(سوشل میڈیا) بچوں کے معروف ادیب اور 5ہزار سے زائد کہانیوں کے خالق نذیر انبالوی کا نیا ناول “روشنی” اشاعت کے مراحل میں ہے. نیشنل بک فاؤنڈیشن سے ایوارڈ یافتہ ناول کا مسودہ اب بہت جلد بچوں‌کا کتاب گھر لاہور سے شائع ہو کر منظر عام پر آئے گا. بچوں کے مقبول ادیب نذیر انبالوی کے مطابق وہ کہانی کے ساتھ ساتھ ناول بھی تحریر کریں گے. یاد رہے نذیر انبالوی بچوں اور بڑوں میں یکساں‌شہرت کے حامل ادیب ہیں اور سینکڑوں شہرہ آفاق کہانیاں تحریر کر چکے ہیں.

اپنی رائے دیجیے

Please enter your comment!
Please enter your name here