ملتان(ایس این این) ملتان سے بچوں کے لیے شائع ہونے والے مقوبل جریدے ماہنامہ ’’ کرن کرن روشنی‘‘ کی جانب سے ’’مظہر کلیم ایوارڈ‘‘ کا اعلان. علی عمران ممتاز کی دارت میں شائع ہونے والے جریدے نے یہ ایوارڈ جاسوسی ادب کے شہرہ آفاق ادیب مظہر کلیم ایم اے کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے جاری کیا ہے. امسال یہ ایوارڈ تین بہترین جاسوسی کہانیاں لکھنے والے ادیبوں کو دیا جائے گا. مذکورہ ایوارڈ کی دیگر تفصیلات اس اشتہار میں ملاحظہ کی جا سکتی ہیں.