چوک اعظم(ایس این این) بچوں کے معروف ادیب اور کاروان ادب اطفال پاکستان کے بانی رکن محمد ندیم اختر کی والدہ گزشتہ روز چوک اعظم میں انتقال کر گئیں. مرحومہ گزشتہ کچھ عرصے سے علالت کا شکار تھیں. بچوں کے ادب سے تعلق رکھنے والی معروف شخصیات نے ندیم اختر کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا ہے.