محبوب الٰہی مخمور کی والدہ انتقال کر گئیں

0
240

کراچی(جواں ادب نیوز) بچوں کے ایوارڈ یافتہ ادیب اور مقبول ماہنامے “انوکھی کہانیاں” کے مدیر محبوب الٰہی مخمور کی والدہ کراچی میں انتقال کر گئیں. ان کی نماز جنازہ آج کراچی میں ادا کی جائے گی. بچوں کے ادب سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے محبوب الٰہی مخمور کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے.

اپنی رائے دیجیے

Please enter your comment!
Please enter your name here