عبدالصمد مظفرکی نئی کتاب “ارطغرل غازی” منظر عام پر آ گئی

0
257

لاہور(جواں ادب نیوز)عبدالصمد مظفر (پھول بھائی) کی مسلم فاتحین سیریز کی نئی کتاب ارطغرل غازی منظر عام پر آ گئی ہے. مسلم فاتحین کی سیریز کے حوالے سے پھول بھائی کی بہت سی کتب پہلے بھی شائع ہو کر بچوں میں قبول عام کا درجہ حاصل کر چکی ہیں. ارطغرل غازی اس سلسلہ کی نئی تصنیف ہے. جس میں عبدالصمد مظر نے ارطغرل غازی کا کردار بچوں کی دلچسپی کے حوالے سے پیش کیا ہے. دلکش تزیئن و آرائش اور لے آؤٹ کے ساتھ اس کتاب کو رابعہ بک پبلشرز لاہور نے شائع کیا ہے.

اپنی رائے دیجیے

Please enter your comment!
Please enter your name here