سہیل اسجد کا تیسرا شعری مجموعہ اشاعت کے مراحل میں

0
79

اوکاڑہ(جواں ادب)اوکاڑہ سے تعلق رکھنے والے معروف شاعر سیل اسجد کا تیسرا شعری مجموعہ طباعت کے مراحل میں ہے۔ شعری مجموعے کے پبلشر اختر خان کے مطابق ”خیال دید“ اور ”محبت بھوت ہے شاید“ کے بعد سہیل اسجد کا تیسرا شعری مجموعہ ”مجھے کچھ اور لکھنا تھا“ منظر عام پر آنے والا ہے۔ سہیل اسجد اپنے منفرد لہجے اور خیال کی وجہ سے ادبی حلقوں میں منفرد مقام بنا چکے ہیں۔

اپنی رائے دیجیے

Please enter your comment!
Please enter your name here