ماہنامہ پیغام کے سمارٹ سٹوری نمبر کی تقریب پذیرائی کل ہو گی

0
87

لاہور(جواں ادب نیوز) ماہنامہ پیغام کے سمارٹ سٹوری نمبر کی تقریب پذیرائی کل ہو گی. ادب اطفال میں سمارٹ سٹوری کے رجحان کو فروغ دینے کے لیے ماہنامہ پیغام نے دسمبر میں خاص شمارہ شائع کیا ہے.

25 دسمبر کو اس شمارے کی پذیرائی کے لیے دائرہ علم و ادب پاکستان اور ماہنامہ پیغام کے زیر اہتمام پلاک قذافی سٹیڈیم میں تقریب منعقد ہو گی. تقریب میں پاکستان بھر سے بچوں کے ادیب شرکت کریں گے. ڈاکٹر محمد افتخار کھوکھر، ریاض عادل، اظہر عباس، ناصر زیدی ، امجد جاوید، ڈاکٹر رضوان ثاقب، عمران یوسف زئی اور محمد وسیم کھوکھر اس تقریب میں سمارٹ سٹوری کے رجحان پر گفتگو کریں گے.

اپنی رائے دیجیے

Please enter your comment!
Please enter your name here