علی عمران ممتاز کی کتاب ”نور عالم“ کی تقریب پذیرائی

0
152

ملتان(جواں ادب) ملتان سے تعلق رکھنے والے معروف لکھاری اور ماہنامہ ”کرن کرن روشنی“ کے مدیر علی عمران ممتاز کی کتاب ”نور عالم“ کی تقریب پذیرائی 24 اپریل کو ملتاں آرٹس کونسل میں شام چھے بجے منعقد ہو گی. اس تقریب میں ملک بھر سے بچوں کے ادب سے وابستہ شخصیات علی عمران ممتاز کے فن پر اپنے خیالات کا اظہار کریں گی. تقریب کا اہتمام پاکستان رائٹرز ونگ ملتان نے کیا ہے.

اپنی رائے دیجیے

Please enter your comment!
Please enter your name here