عمران یوسف زئی کی والدہ انتقال کر گئیں

0
311

پشاور(ایس این این) بچوں کے معروف ادیب، ماہنامہ گلونہ کے چیف ایڈیٹر،دنیا نیوز کے رپورٹر اور سینئر صحافی عمران یوسف زئی کی والدہ آج پشاور میں انتقال کر گئیں. ان کی نماز جنازہ آج بروز ہفتہ 23 جون رات 10 بجے گلبہار نمبر 4 لکی ڈھیری روڈ، شادمان اسٹریٹ میں ادا کی جائیگی۔بچوں کے ادبا نے عمران یوسف زئی کی والدہ کے انتقال پرگہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے.

اپنی رائے دیجیے

Please enter your comment!
Please enter your name here